Ticker

6/recent/ticker-posts

خواب میں جونک دیکھنے کی تعبیر

Interpretation of seeing a leech in a dream?

یہ بھیں پڑھیں : خواب میں جولاہا دیکھنے کی تعبیر 


جونک دیکھنا : لالچی دشمن سے پالا پڑئے گا


جونک کا خون چوسنا : دشمن اس پر غلبہ پائے گا اور جس قدر خون چوسے گا اسی قدر اس کے مال سے نقصان ہوگا


جونک کا گلے میں جانا : دشمن اس کے گھر کے اندر ہے اس کے ساتھ بیٹھے گا


جونک مارتا دیکھنا : دشمن کو شکست دے گا اور آرام پائے گا بے فکر ہوجائے گا


جونکیں لگوانا دیکھنا : مال کا نقصان ہوگا بیمار دیکھے تو تندرست ہوگا

خواب میں جونک دیکھنے کی تعبیر

یہ بھی پڑھیں :  نگران وزیراعلی کی ہدایات اور شیخ زید ہسپتال؟

Post a Comment

0 Comments

click Here

Recent